the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
حیدرآباد،27مارچ(اعتمادنیوز)ناچارم کراس روڈ کے قریب جمعرات کے روز ایک لاری نے موٹرسیکل کو ٹکر دیدی جسکے نتیجے میں ایک 16سالہ طالب علم کی موت ہوگئی۔ناچارم پولیس کے مطابق 16سالہ سوشیل کمار سنگھ ولد شیلندر سنگھ کے نام سے نعش کی شناخت کی گئی ہے۔جو



رگھوویندرا نگر ،ناچار م کے رہائشی ہیں۔جمعرات کی صبح سوشیل موٹر سیکل پر ناچارم کرا س روڈ سے جارہے تھے تبھی ایک تیز رفتار لاری نے انہیں ٹکر دیدی ۔جسکے نتیجے میں انہیں کافی زخم آئیے اور انکی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ناچارم پولیس نے لاری ڈرائیور کے خلا ف ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو گاندھی ہاسپٹل منتقل کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.